Tag: ایران میں پرتشدد مظاہر ہ جاری ،اب تک 12 افراد ہلاک
-
ایران میں پرتشدد مظاہر ہ جاری ،اب تک 12 افراد ہلاک
تہران۔یکم جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ایران میں سرکاری ٹی وی نے پیر کے روز بتایا ہے کہ جمعرات کے روز سے ملک بھر میں جاری احتجاجی سلسلے کے دوران اب تک 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ ہلاکتیں مختلف شہروں میں ہوئی ہیں۔سرکاری ٹی وی نے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات…