Tag: ایران نے صدر ٹرمپ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول میں پھر جمع کرائی درخواست
-

ایران نے صدر ٹرمپ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول میں پھر جمع کرائی درخواست
تہران: ایران نے صدر ٹرمپ اور دیگر 47 اعلیٰ امریکی حکام کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لیے انٹرپول سے ایک بار پھر رجوع کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزارت انصاف کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور مہدی المہندس کی بغداد ایئرپورٹ پر…