Tag: ایران: پاسداران انقلاب پر خود کش حملے میں مہلوکین کی تعداد41 ہوگئی
-

ایران: پاسداران انقلاب پر خود کش حملے میں مہلوکین کی تعداد41 ہوگئی
تہران: ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 20 اہلکار جاں بحق ہوگئے…