Tag: ایران : چار مئی سے ملک کے ایک بڑے حصے میں مساجد کو کھول دیا جائے گا: حسن روحانی
-

ایران : چار مئی سے ملک کے ایک بڑے حصے میں مساجد کو کھول دیا جائے گا: حسن روحانی
تہران: ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کووڈ انیس سے سینتالیس افراد ہلاک ہوئے ہیں اور یہ گزشتہ پچپن دنوں کے دوران اس بیماری سے ہونے والی سب سے کم ہلاکتیں ہیں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا، ”یہ رجحان آنے والے دنوں…