Tag: ایران کا کامیاب ترین میزائل تجربہ ،اسرائیل بے پناہ پریشان
-
ایران کا کامیاب ترین میزائل تجربہ ،اسرائیل بے پناہ پریشان
تہران(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایران نے درمیانی فاصلے تک مار گرانے والے ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ایرانی سرکاری ٹیلی ویڑن کی خبر کے مطابق دو ہزار کلو میٹر کے فاصلے کے حامل اس میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔خرم شہر نامی اور کثیر وارہیڈز کا مالک یہ میزائل اسرائیل کو اپنی زد میں لے سکتا ہے۔خدشہ…