Tag: ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں: جرمنی

  • ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں: جرمنی

    ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں: جرمنی

    جرمنی کے وزیر خارجہ ھائیکوس ماس نےکہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جاری بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنےپر یقین رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کےبحران کا کوئی فوجی حل قابل قبول نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں جرمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں جہاز…