Tag: ایران: 7 ہزارمظاہرین جیلوں میں بند، فیصلہ بعد میں ہوگا: نقوی حسینی
-

ایران: 7 ہزارمظاہرین جیلوں میں بند، فیصلہ بعد میں ہوگا: نقوی حسینی
تہران: ایرانی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان حسین نقوی حسینی کے مطابق، گزشتہ ہفتے کے احتجاجی مظاہروں میں7 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ انتخاب نامی ویب سائٹ کی خبر میں لکھا گیا ہے کہ ان افراد کے بارے میں مزید تفصیلات سرکاری عہدےدار جاری کریں گے۔ واضح…