Tag: ایسٹ سینٹرل ریلوے: گردابی طوفان یاس کے سبب نو ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
-

ایسٹ سینٹرل ریلوے: گردابی طوفان یاس کے سبب نو ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
سینئر ڈویژنل کمرشل منیجر سرسوتی چندر نے آج یہاں بتایا کہ گردابی طوفان کے سبب 03021 ہاوڑہ-ایکسپریس ٹرین، 03019 ہاوڑہ-کاٹھ گودام ایکسپریس ٹرین، 03043 ہاوڑہ-ریکسول ایکسپریس ٹرین 26 مئی کو منسوخ رہیں گی۔ سمستی پور: خلیج بنگال میں اٹھے گردابی طوفان ’یاس‘ کی وجہ سے مشرقی وسطی ریلوے کی سمستی پور ریلوے بورڈ انتظامیہ نے…