Tag: ایس ڈی پی آئی کی دعوت افطار میں تمام طبقات کے لوگوں کی شرکت ۔ ایم کے فیضی نے کہا:موجودہ سیاست پر زعفرانی تسلط ملک کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-

ایس ڈی پی آئی کی دعوت افطار میں تمام طبقات کے لوگوں کی شرکت ۔ ایم کے فیضی نے کہا:موجودہ سیاست پر زعفرانی تسلط ملک کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
نئی دہلی۔( ملت ٹائمز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے کل 16مئی 2019کو کمیونٹی سینٹر حضرت نظام الدین، نئی دہلی میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ دعوت افطار میں ملک بھرسے سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی، قومی نائب صدور…