Tag: ایغور مسلمانوں سے جبراً مزدوری کروانے والی چینی کمپنیوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی! چین کی الزامات کی تردید
-

ایغور مسلمانوں سے جبراً مزدوری کروانے والی چینی کمپنیوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی! چین کی الزامات کی تردید
واشنگٹن: امریکہ اور چین کے درمیان جاری پابندیوں کے مقابلے میں منگل کو ایک اور موڑ آیا جب امریکہ نے چین کی بعض کمپنیو ں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ امریکی حکومت نے ۱۱؍ ایسی کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن پر چین میں آبادا یغور مسلمانوں سے جبراً…