Tag: ایمانداری کا ایک انوکھا واقعہ

  • ایمانداری کا ایک انوکھا واقعہ

    مفتی جسیم الدین قاسمی   آج دیوبند، مظفر نگر، دہلی اور آگرہ کے دس روزہ سفر کے بعد ممبئی واپسی ہوئی، دادر اسٹیشن پہ مجھے اترنا تھا لیکن میں گہری نیند میں تھا اور مری آنکھ اس وقت کھلی جب ریلوے کے ایک اسٹاف نے مجھے یہ کہہ کر جگایا کہ جلدی اتریے سارے لوگ اتر…