Tag: ایمس میں زیرِ علاج آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد سوا تین سال بعد جیل سے ہوئے رہا
-

ایمس میں زیرِ علاج آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد سوا تین سال بعد جیل سے ہوئے رہا
رانچی: غیر منقسم بہار کے مشہور چارہ گھوٹالہ معاملے میں دسمبر 2017 میں جیل بھیجے گئے آرجے ڈی سپریمو لالو پرساد آخر کار سوا تین سال بعد رہا ہوگئے۔ ان کی رہائی کے آرڈر جمعرات کو ہی دہلی ایمس بھیج دیئے گئے تھے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ اب ایمس کو رہائی کے…