Tag: ایم آئی ایم ایک طاقتور جماعت کے طور پر ابھری ہے: اسد الدین اویسی
-

ایم آئی ایم ایک طاقتور جماعت کے طور پر ابھری ہے: اسد الدین اویسی
بنگلور: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اسدالدین اویسی نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا کہ اس سے پہلے کرناٹک میں مجلس کی طاقت کم تھی جس کی وجہ سے انتخابات میں…