Tag: ایم پی – میزورم میں 28 نومبر، راجستھان۔ تلنگانہ میں 7 دسمبر اور چھتیس گڑھ میں دو مرحلوں میں ووٹنگ
-

ایم پی – میزورم میں 28 نومبر، راجستھان۔ تلنگانہ میں 7 دسمبر اور چھتیس گڑھ میں دو مرحلوں میں ووٹنگ
الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی آج سے ان ریاستوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ…