Tag: این آئی اے نے کسانوں کو طلب نہیں کیا: وزارت داخلہ
-

این آئی اے نے کسانوں کو طلب نہیں کیا: وزارت داخلہ
وزیر مملکت برائے امور داخلہ کشن ریڈی نے راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ این آئی اے نے کسی کسان کو طلب نہیں کیا ہے۔ حکومت نےپارلیمنٹ میں وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے تحریک چلارہے کسانوں میں سے کسی کو طلب نہیں…