Tag: این آر سی کیلئے مرکز نے کوئی پہل نہیں کی: راجناتھ
-

این آر سی کیلئے مرکز نے کوئی پہل نہیں کی: راجناتھ
لکھنؤ: (یواین آئی) اپنے پارلیمانی حلقہ لکھنؤ آئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتوار کے روز واضح کیا کہ مرکزی حکومت نے قومی شہریت رجسٹر (این آر سي) کے سلسلے میں کوئی پہل نہیں کی ہے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اسے صرف آسام میں انجام دیا جا رہا ہے انہوں نے…