Tag: این پی آرپرمرکزکی میٹنگ نہیں ہوں گی شامل ،کسی بھی صور ت میں بنگال میں نافذنہیں ہوگا، حکومت گراکردکھائیں:ممتابنرجی
-

این پی آرپرمرکزکی میٹنگ نہیں ہوں گی شامل ،کسی بھی صور ت میں بنگال میں نافذنہیں ہوگا، حکومت گراکردکھائیں:ممتابنرجی
کولکاتہ(آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) پر 17 جنوری کو مرکزی حکومت کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گی۔ انہوں نے بدھ کو ایک ریلی میں کہا کہ میں اور میری حکومت کا کوئی نمائندہ اس میٹنگ کے لیے دہلی نہیں جائے گا۔ممتابنرجی نے گورنر…