Tag: ایودھیا تنازعہ : جسٹس للت کے ہٹنے کے بعد اب 29 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہو گی سماعت
-

ایودھیا تنازعہ : جسٹس للت کے ہٹنے کے بعد اب 29 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہو گی سماعت
آئینی بینچ میں جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس این وی رمنا، جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ڈی چندر چوڑ شامل ہیں۔ بابری مسجد – رام مندر معاملے پر آج سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ کی طرف سے سماعت ہونی تھی ۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی والی پانچ رکنی آئینی بنچ کو…