Tag: ایودھیا میں دعوتی سنٹر قائم کرکے ملک کی فضا کو بدلنے کی کوشش کی جائے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
-

ایودھیا میں دعوتی سنٹر قائم کرکے ملک کی فضا کو بدلنے کی کوشش کی جائے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی چیئرمین ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ عبادت گاہوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”اگر اللہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعہ دفع نہ کرتا رہے تو صوامع اورگرجا گھر اور معبد اور مسجد جن…