Tag: ایودھیا میں دفعہ 144 جاری ، اراضی تنازعہ سے جڑے سوشل میڈیا پوسٹ اور پوسٹرس پر پابندی !
-

ایودھیا میں دفعہ 144 جاری ، اراضی تنازعہ سے جڑے سوشل میڈیا پوسٹ اور پوسٹرس پر پابندی !
قوی امکان ہے کہ سپریم کورٹ ایودھیا اراضی تنازعہ معاملہ پر 15 نومبر سے پہلے اپنا فیصلہ سنا دے۔ فیصلہ صادر ہونے سے پہلے ایودھیا کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ شہر میں 10 اضافی کمپنیوں کو تعینات کیا گیا ہے ۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ سے ایودھیا اراضی تنازعہ میں فیصلہ آنے سے…