Tag: ایودھیا پر فیصلہ ہمارے حق میں آیا کیونکہ مرکز میں ہماری حکومت ہے: بی جے پی رکن پارلیمنٹ
-

ایودھیا پر فیصلہ ہمارے حق میں آیا کیونکہ مرکز میں ہماری حکومت ہے: بی جے پی رکن پارلیمنٹ
رکن پارلیمنٹ منسکھ بساوا نے رام مندر تعمیر کے لیے راستہ ہموار ہونے کا پورا کریڈٹ بی جے پی کو دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے ایسا فیصلہ اس لیے آیا کیونکہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملہ پر سپریم کورٹ کا…