Tag: ایودھیا: کورونا ویکسین لینے والی 7 خاتون کانسٹیبل کی حالت بگڑی، داخل اسپتال
-

ایودھیا: کورونا ویکسین لینے والی 7 خاتون کانسٹیبل کی حالت بگڑی، داخل اسپتال
سبھی خاتون کانسٹیبل ایودھیا میں رام جنم بھومی چیکنگ پوائنٹ پر تعینات تھیں۔ کورونا ٹیکہ کاری مہم کے تحت جمعہ کو ہیلتھ ورکرس کو ٹیکہ لگایا گیا تھا اور ان خواتین کی بھی ٹیکہ کاری ہوئی تھی۔ ہندوستان میں جاری کورونا ٹیکہ کاری مہم کے دوران اتر پردیش سے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔…