Tag: ایک اور اسلامی ملک پر امریکہ کا ڈرون حملہ ،شدت پسندی کے الزام میں عام مسلمانوں کے قتل عام کا اندیشہ
-
ایک اور اسلامی ملک پر امریکہ کا ڈرون حملہ ،شدت پسندی کے الزام میں عام مسلمانوں کے قتل عام کا اندیشہ
موغادیشو(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیٹنے اور اس پر اٹھنے والے اخراجات امریکی عوام کی فلاح پر خرچ کرنے جیسے وعدے کیے تھے لیکن اقتدار میں آتے ہی انہوں نے 23سال بعد ایک بار پھر امریکی فوج کو صومالیہ میں ایک نئے محاذ پر بھیجنے…