Tag: ایک اور یورپین ملک میں نقاب پر پابندی،مغرب میں اظہار رائے کی آزادی کے خلاف حملوں کا تسلسل
-
ایک اور یورپین ملک میں نقاب پر پابندی،مغرب میں اظہار رائے کی آزادی کے خلاف حملوں کا تسلسل
کوپن ہیگن(ملت ٹائمزایجنسیاں) مغربی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب پہلے بھی کچھ کم نہیں تھا لیکن پے در پے ہونے والے دہشتگردی کے حملوں نے صورتحال کو سنگین تر کردیا ہے۔ متعدد یورپی ممالک میں خواتین کے نقاب پہننے پر پہلے ہی پابندی عائد کی جاچکی ہے اور اب ڈنمارک نے بھی…