Tag: ایک ساتھ ایک خاندان کے 11 افراد کی موت پر کہرام۔ پولس تفتیش میں یہ وجہ آئی سامنے
-

ایک ساتھ ایک خاندان کے 11 افراد کی موت پر کہرام۔ پولس تفتیش میں یہ وجہ آئی سامنے
نئی دہلی: اتوار کی صبح دہلی کے براڑی علاقہ سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی موت کی خبر ملنے کے بعد پورے علاقہ میں یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ پولس نے اس معاملہ کو جانچ کے لئے کرائم برانچ کو سونپ دیا ہے ۔ کرائم برانچ کے جوائنٹ کمشنر آلوک…