Tag: ایک سو بیاسی مدارس پاکستان حکومت کی تحویل میں ، مزید کے خلاف کارروائی کا امکان!
-

ایک سو بیاسی مدارس پاکستان حکومت کی تحویل میں ، مزید کے خلاف کارروائی کا امکان!
حکومت پاکستان نے سینکڑوں کی تعداد میں کالعدم تنظیموں کے مدارس، مساجد اور طبی سہولیات کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ کالعدم جیشِ محمد اور جماعت الدعوہ سمیت کچھ اور کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان وزراتِ داخلہ کے مطابق ایسے مدارس کی…