Tag: ایک طرف مسجد اقصی کی ناکہ بندی ،دوسری جانب اسرائیل کی سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنے کی خواہش
-
ایک طرف مسجد اقصی کی ناکہ بندی ،دوسری جانب اسرائیل کی سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنے کی خواہش
تل ابیب(ملت ٹائمز) اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ کرنا چاہتا ہے، جس کے تحت اسرائیلی ہوائی جہاز حج کرنے کے خواہش مند اسرائیلی مسلمانوں کو مکہ تک پہنچا سکیں۔ یہ اقدام دونوں ملکوں کو قریب لانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کا حصہ ہے۔اسرائیلی وزیر برائے مواصلات ایوب قرا نے امید ظاہر…