Tag: ایک ہندو فیملی نے ہجومی دہشت گردوں سے مسلم نوجوان کی بچائی جان !
-

ایک ہندو فیملی نے ہجومی دہشت گردوں سے مسلم نوجوان کی بچائی جان !
اس واقعہ کی جانچ حالانکہ پولس کر رہی ہے لیکن ’ٹائمز آف انڈیا‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق ہندو جوڑا غنڈوں کے خوف سے اس سلسلے میں کچھ بھی کہنے سے پرہیز کر رہا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پولس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 153 اے اور 144 کے تحت کیس درج کیا ہے…