Tag: ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو دوبارہ واضح اکثریت ۔ یوپی اے90 سے 130 نششتوں پر ہوجائے گی محدود
-

ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو دوبارہ واضح اکثریت ۔ یوپی اے90 سے 130 نششتوں پر ہوجائے گی محدود
نئی دہلی(ملت ٹائمز) ملک میں نئی حکومت کے قیام کی کوششوں کے درمیان زیادہ تر پولنگ سروے (ایگزٹ پول) نے سترہویں لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو دوبارہ واضح اکثریت ملنے کا دعوی کیا ہے تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ…