Tag: اے این آئی کے ٹوئٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر پر کیپٹن لال، کو پائلٹ شیلیش اور مقامی باشندہ راج پال سوار تھے، ان تینوں کی ہی اس حادثہ میں موت واقع ہوگئی ہے۔
-

اتراکھنڈ میں راحت کا سامان لے جا رہا ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد ہلاک
اے این آئی کے ٹوئٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر پر کیپٹن لال، کو پائلٹ شیلیش اور مقامی باشندہ راج پال سوار تھے، ان تینوں کی ہی اس حادثہ میں موت واقع ہوگئی ہے۔ اترکھنڈ (ایم این این ) سیلاب سے متاثرہ اتراکھنڈ کے اترکاشی علاقہ میں ایک ہیلی کاپٹر اس وقت حادثے کا شکار ہو…