Tag: اے ڈی جے دنیش کمار گپتا کا دورہ دارالعلوم دیوبند ! دیوبند کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا اور یہاں آنے کی خواہش تھی تاہم آج وہ خواہش پوری ہوگئی۔
-

اے ڈی جے دنیش کمار گپتا کا دورہ دارالعلوم دیوبند ! دیوبند کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا اور یہاں آنے کی خواہش تھی تاہم آج وہ خواہش پوری ہوگئی۔
سہارنپور: غازی آباد کے اے ڈی جے دنیش کمار گپتا نے آج مشہور اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی، نائب مہتمم مولانا عبدالخالق اور دیگر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سہارنپور کے دیوبند میں واقع دارالعلوم دیوبند کی تاریخ اور خدمات پر گفتگو کی گئی۔ دارالعلوم دیوبند کے ذمہ داروں…