Tag: بابری مسجدمعاملہ: ثالثی کے عمل کے بعدسپریم کورٹ میں پہلی سماعت کل
-

بابری مسجدمعاملہ: ثالثی کے عمل کے بعدسپریم کورٹ میں پہلی سماعت کل
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کے درمیان سپریم کورٹ میں جمعہ کو ایودھیا کیس کی سماعت ہو گی۔ خاص بات یہ ہے کہ8 مارچ کوثالثی عمل کے حکم کے بعد پہلی بار سپریم کورٹ میں سیاسی طور پر حساس اس معاملے کی سماعت ہوگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایودھیا زمین تنازعہ…