Tag: بابری مسجد – رام مندر تنازع کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کی آزمائش!
-

بابری مسجد – رام مندر تنازع کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کی آزمائش!
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم بابری مسجد ہندوستان کی تاریخ کا انتہائی قدیم اور طویل ترین مقدمہ ہے۔ تھانہ ، مجسٹریت ، دسٹرک کورٹ اور ہائی کورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ سے بھی فیصلے صادر ہونے کی گھڑی قریب آچکی ہے۔ بابری مسجد سے متعلق کئی اہم مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں…