Tag: بابری مسجد – رام مندر پر فیصلہ صادر ہوتے ہی یو پی میں بند ہو سکتا ہے انٹرنیٹ، 31 اضلاع حساس قرار
-

بابری مسجد – رام مندر پر فیصلہ صادر ہوتے ہی یو پی میں بند ہو سکتا ہے انٹرنیٹ، 31 اضلاع حساس قرار
ایودھیا معاملہ میں فیصلہ صادر ہونے کے فوراً بعد پورے اتر پردیش میں انٹرنیٹ خدمات بند کی جا سکتی ہیں۔ اتر پردیش کے ڈی جی پی کے مطابق ایسا قدم احتیاطاً اٹھایا جا سکتا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت یعنی سپریم کورٹ اب سے کچھ ہی دیر میں تاریخی فیصلہ سنانے والی ہے۔…