Tag: بابری مسجد معاملہ کی سماعت رد کرنے سے متعلق عرضی خارج
-

بابری مسجد معاملہ کی سماعت رد کرنے سے متعلق عرضی خارج
نئی دہلی(ایم این این ) سپریم کورٹ نے جمعہ کو اجودھیا تنازعہ کی سماعت رد کرنے سے متعلق ایک عرضی کو خارج کر دیا۔ انٹرکانٹی نینٹل اسوسی ایشن آف لائرس نامی تنظیم نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے اجودھیا تنازعہ کی سماعت رد کرنے اور مقدمے کے عرضی گزار کے خلاف ایف آئی آر…