Tag: بابری مسجد مقدمہ: فریقین تنازعہ کو بات چیت سے حل کر لیں: سپریم کورٹ
-

بابری مسجد مقدمہ: فریقین تنازعہ کو بات چیت سے حل کر لیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی: بابری مسجد مقدمہ کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مسئلہ کو بات چیت اور آپسی رضا مندی کے ذریعہ حل کئے جانے کی وکالت کی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملہ کافی حساس ہے اور اس میں ملک کی دو بڑی مذہبی اکائیاں فریق ہیں اس لئے…