Tag: بابری مسجد مقدمہ : مسلمانوں کو کچھ نہیں ملا تو عام ہندو بھی خالی ہاتھ ہیں!
-

بابری مسجد مقدمہ : مسلمانوں کو کچھ نہیں ملا تو عام ہندو بھی خالی ہاتھ ہیں!
محمود احمد خاں دریابادی پوری قانونی طاقت لگانے کے باوجود مسجد ہمیں نہیں ملی، پانچ قابل ترین ججوں کا فیصلہ تھا، پھر بھی تضادات سے بھرا ہوا، 1528ء سے مسجد موجود تھی یہ تسلیم ہے پھر بھی 1857ء تک وہاں نماز پڑھنے کا ثبوت مسلمانوں سے طلب کیا گیا، وہیں یہ…