Tag: بابری مسجد ملکیت مقدمہ معاملہ۔رام للا کے وکیل اورمسلم فریقوں کے وکیل ڈاکٹرراجیودھون کے درمیان گرماگرم بحث
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ معاملہ۔رام للا کے وکیل اورمسلم فریقوں کے وکیل ڈاکٹرراجیودھون کے درمیان گرماگرم بحث
نئی دہلی (ایم این این ) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 35واں دن تھا بحث کے دوران مسلم فریقوں کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون اور رام للا براجمان کے وکیل پراسرن کے درمیان نوک جھونک ہوگئی ۔ ڈاکٹر راجیو دھون نے عدالت کو بتایاکہ ایڈوکیٹ پراسرن ان کی بحث کا جواب دینے…