Tag: بابری مسجد ملکیت مقدمہ میںفریقین کو 18اکتوبرتک بحث مکمل کرنے کی ہدایت۔ سبھی نے خیر مقدم کیا
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ میںفریقین کو 18اکتوبرتک بحث مکمل کرنے کی ہدایت۔ سبھی نے خیر مقدم کیا
نئی دہلی (ایم این این ) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ سماعت کاآج26 واںدن تھا جس کے دوران چیف جسٹس آف انڈیانے فریقین کو حکم دیا کہ وہ 18 اکتوبرتک اپنی بحث مکمل کرلیں ، چیف جسٹس نے فریقین کو مزید کہاکہ ہم سب کو ملکر اس کی کوشش کرنی ہوگی جس کے لیئے…