Tag: بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط، متنازع مقام پر رام کے پیدا ہونے کا کوئی ثبوت نہیں : ایڈوکیٹ ایس بالن
-

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط، متنازع مقام پر رام کے پیدا ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: ایڈوکیٹ ایس بالن
بنگلور: (ایم این این) بنگلور کے معروف سماجی کارکن و ہائی کورٹ کے وکیل ایڈوکیٹ ایس۔ بالن کا کہنا ہے کہ ‘ایودھیا کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی، سماجی اور سائنسی بلکہ ہر اعتبار سے غلط ہے اور اس فیصلے کی توثیق نہیں کی جا سکتی ہے’۔ بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ایڈووکیٹ…