Tag: بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ اور مایوس کن: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
-

بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ اور مایوس کن: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مرکزی سیکریٹریٹ بابری مسجد حق ملکیت مقدمے پر سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو غیرمنصفانہ سمجھتی ہے اور اس پر گہری مایوسی کا اظہار کرتی ہے۔ حالانکہ ابھی تفصیلات کا انتظار ہے، لیکن خبروں کے مطابق سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین، مندر کی تعمیر کے…