Tag: بابری مسجد کی ظالمانہ شہادت کے 28سال
-

بابری مسجد کی ظالمانہ شہادت کے 28سال
معصوم مرادآبادی جی ہاں، آج 6 دسمبر ہے۔ آج ہی کے دن اب سے 28 سال پہلے اجودھیا میں بابری مسجد کی ظالمانہ شہادت کا سانحہ پیش آیا تھا۔ وہی بابری مسجد جسے 1528میں ایک غیر متنازعہ اراضی پر تعمیر کیا گیا اور جسے 22 دسمبر 1949 تک مسلمانوں نے اپنے سجدوں سے منور کیا…