Tag: بابری مسجد کے بعد دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر نظر، سپریم کورٹ نے حکومت کو بھیجا نوٹس!
-

بابری مسجد کے بعد دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر نظر، سپریم کورٹ نے حکومت کو بھیجا نوٹس!
1991 میں جب ’پلیسز آف ورشِپ ایکٹ‘ بنا، اس وقت ایودھیا مقدمہ عدالت میں زیر التوا تھا، اس لیے اسے مستثنیٰ رکھا گیا، لیکن کاشی-متھرا سمیت باقی مذہبی مقامات کے لیے کہا گیا کہ ان کی حالت نہیں بدل سکتی۔ سپریم کورٹ نے آج حکومت کو نوٹس بھیج کر سوال پوچھا ہے کہ کیا کسی…