Tag: بابر روڈ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ ۔ بورڈ پر سیاہی پوتی دی گئی
-

بابر روڈ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ ۔ بورڈ پر سیاہی پوتی دی گئی
سخت گیر ہندو تنظیم ہندو سینا کے کارکنان کی طرف سے دارالحکومت دہلی میں واقع بابر روڈ کے سائن بورڈ پر سیاہی ڈال دی گئی ہے۔ ہندو سینا کے کارکنان ہفتے کے روز صبح دہلی کے کناٹ پلیس کے قریب بنگالی مارکیٹ کے بابر روڈ کی سائن بورڈ پر کالک پوت دیا اور مطالبہ کیا…