Tag: بابر مسجد شہادت معاملہ، سپریم کورٹ فیصلہ: آزاد ہندوستان کی تاریخ کا دوسرا سیاہ دن ہے: گلزار اعظمی
-

بابر مسجد شہادت معاملہ، سپریم کورٹ فیصلہ: آزاد ہندوستان کی تاریخ کا دوسرا سیاہ دن ہے: گلزار اعظمی
ممبئی: بابری مسجد شہادت مقدمہ میں آج 28 سالوں کے طویل عرصہ کے بعد سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 32 ملزمین کے خلاف قائم مقدمہ میں فیصلہ صادر کرتے ہوئے تمام ملزمین کو باعزت بری کردیا جس میں سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی، سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی،مدھیہ پردیش…