Tag: بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
-
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
عبیدالکبیر بھارت میں بھکاریوں کے اعداد وشمار پر مشتمل جو خبر یں آرہی ہیں ان کے حوالے سے لوگ عجیب قسم کی رائے زنی میں مبتلا نظر آتے ہیں ۔خبر یہ تھی کہ ہندستان میں بھیک مانگنے والا ہر چوتھا شخص مسلمان ہے گویا بھکاریوں کی کل تعداد کا پچیس فی صد حصہ ان لوگوں…