Tag: باحجاب مسلم خاتون کو نقاب نہ ہٹانے پر بیلجین ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا
-
باحجاب مسلم خاتون کو نقاب نہ ہٹانے پر بیلجین ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا
برسلز (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) بیلجیم کے اسٹیٹ سیکرٹری برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ تیونس سے آنے والی باحجاب مسلم خاتون کو برسلز ایئر پورٹ پر سیکورٹی کیلیے نقاب اتارنے کا کہا گیا لیکن مسلم خاتون نے انکار کر دیا جس پر اسے واپس تیونس بھجوا دیا گیا۔ خبر رساں ادارے آر ٹی کی رپورٹ کے…