Tag: بادشاہِ طنز و ظرافت جناب شوقؔ بہرائچی
-

بادشاہِ طنز و ظرافت جناب شوقؔ بہرائچی
پروفیسر طاہر محمود اردو کے دو الگ الگ زباں زد عوام مصرعے ہیں ؏ ’’ ہرشاخ پہ الوّ بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ‘‘ اور ’’بے زر کا کوئی بہنوئی نہیں زردار کے لاکھوں سالے ہیں‘‘۔ میں نے یہ دونوں مصرعے متعدّد موقعوں پر باربار سنے ہیں ۔ باضابطہ تحریروں میں بھی اور بے…