Tag: بالآخر مرکز نے تسلیم کیا کہ آکسیجن کی کمی سے کورونا مریضوں کی موت ہوئی تھی
-

بالآخر مرکز نے تسلیم کیا کہ آکسیجن کی کمی سے کورونا مریضوں کی موت ہوئی تھی
نئی دہلی: وزارت صحت نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ کووڈ 19 کے علاج کے دوران وینٹی لیٹر پر رہے ’کچھ ‘ مریضوں کی موت آکسیجن کی کمی وجہ سے ہوئی تھی۔مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش کو چھوڑکر کسی بھی صوبے نے بالخصوص آکسیجن کی دستیابی کی کمی کی وجہ سے…