Tag: بجلی بکایا اور نئے اسکیموں کے اعلان کے لیے مندر اور مساجد کے لاوڈاسپیکر کااستعمال کرے گی یوگی سرکار
-

بجلی بکایا اور نئے اسکیموں کے اعلان کے لیے مندر اور مساجد کے لاوڈاسپیکر کااستعمال کرے گی یوگی سرکار
لکھنو(ملت ٹائمز): اترپردیش حکومت ریاست کے مغربی اضلاع میں بجلی کے بکایا اور نئی اسکیموں کی ادائیگی کے لئے مندروں اور مساجد میں لاوڈ اسپیکر استعمال کرے گی۔ اس کی منصوبہ بندی پشمانچل ودیوٹ وترن نگم لمیٹڈ (PVVNL) نے کی ہے۔ کاشتکاروں کے لئے آسان اقساط میں ، محکمہ ٹیوب ویل اسکیم کے علاوہ جاری…